مریم بی بی،دھاندلی کا بیانیہ ٹرمپ کا نہیں چلا تو آپ کا کیا چلے گا،فردوس عاشق اعوان

لاہور:وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم بی بی، دھاندلی کا بیانیہ ٹرمپ کا نہیں چلا تو آپ کا کیا چلے گا۔ اتوار کو جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت جا نہیں رہی حکومت آگے بڑھتی جا رہی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت اس قوم کو ایک عظیم قوم بنا کے ہی دم لے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں