پشین، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنماء جاں بحق
پشین، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنماء جاں بحق تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکٹری حاجی اللہ داد ترین پشین کلی علیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
Load/Hide Comments


