آصف زرداری کا نواب زہری سے رابطہ،پی پی میں شمولیت کی دعوت

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سا بق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا چیف آف جھالاوان سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک را بطہ۔ بد ھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سا بق صدر آصف علی زرداری نے چیف آف جھالاوان سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ زہری کو ٹیلی فون کر کے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے کی دعوت دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں