نتائج اگلے ہفتے آنا شروع ہوں گے،ہم جیتیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن :امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نتائج اگلے ہفتے آنا شروع ہوں گے۔ امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے۔ ہم جیتیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں