سیہون شریف، کوئلے کی کان بیٹھنے سے 4 مزدور جاں بحق
جامشورو:سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل سیہون شریف کے قریب لاکھڑا کول مائینز میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 4 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام اور پولیس کے مطابق لاکھڑا کول مائینز میں کوئلے کی کھودائی کا کام کرتے ہوئے ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے 4 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہانے والے 2 مزدوروں کی لاشیں نکالی گئی ہیں
Load/Hide Comments


