فرانس، کرونا وائرس سے پاکستانی خاتون جان بحق

پیرس,فرانس میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ایک پاکستانی خاتون جان بحق۔تین مریض ہسپتال جا پہنچے۔تفصیلات کے مطابق فرانس اس وقت 562اموات ہو چکی ہیں۔جبکہ کرونا وائرس نے پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری طاہر گورایہ کی نانی اماں بھی کرونا وائرس کی علامقات ظاہر ہونے کے خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔جبکہ پیرس کے نواحی شہر میں تین پاکستانیوں میں کرونا جراثیم کے باعث ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں