کورونا کی ایک اور تباہ کن صلاحیت،وائرس جانوروں کو بھی ڈسنے کو تیار
اوٹاوہ:میرین سائنٹسٹس نے کرونا وائرس کی ایک اور تباہ کن صلاحیت کا انکشاف کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس بحری ممالیہ جانوروں کو بھی اپنا شکار بنا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی ہیلی فیکس ڈیل ہاؤس یونی ورسٹی میں وہیل، ڈولفن اور سیل جیسے بحری ممالیہ جانوروں میں کو وِڈ 19 کے احتمال پر تحقیق کی گئی ہے، جس کے بعد یہ امر سامنے آیا کہ بحری ممالیہ جانور پانی کے ذریعے کرونا وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں
Load/Hide Comments


