کوئٹہ شہر میں سات ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی
کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں سات ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو وقفے وقفے سے کوئٹہ شہر میں بارش کا سلسلہ جاری رہا کوئٹہ کے علاقے میں سمنگلی 07 کوئٹہ شہر میں 06، دالبندین میں 08، پشین میں 03، زیارت میں 02 جبکہ پنجگور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments


