پنجگور میں آ ج سے پارک اور ہوٹل بند

پنجگور میں آ ج سے پارک اور ہوٹل بند رہیں گے : جبکہ کل سے شہر کی تمام مارکیٹ دکانین ماسوائے نانبائی سبزی فروش اور میڈیکل اسٹور ز کے دیگر تمام بند رہینگے : یہ اقدام کروانا وائرس سے بچنے کے لیے کیا جارہاہ: عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرہنگے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور شفقت انور شاہوانی. نے احکامات جاری کردیے لیویز فورس کے میجر صابر علی گچکی کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں