تاریخ میں پہلی دفعہ بحرین کے وزیر خارجہ آج اسرائیل کا دورہ کریں گے

منامہ:بحرین کے وزیر خارجہ نے آج (بدھ کو) اسرائیل کے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی مدد سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی بھی بحرینی وزیر کا یہ اسرائیل کا پہلا سفر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں