حب،لین دین پر دو گروپوں میں جھگڑا فائرنگ سے پانچ افراد زخمی

لسبیلہ:ساکران میں پیسوں کی لین دین پر دو گروپوں میں جھگڑا فائرنگ سے پانچ افراد زخمی پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز حب کے علاقے ساکران میں نالی نمبر 2 پر پیسوں کی لین دین پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے ساکران پولیس کے مطابق جھگڑا پیسوں کی لین دین پر ہوا ہے واقع کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں