جھل مگسی،قبائلی رہنما سردار لاشاری پر حملہ،محفوظ رہے
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)جھل مگسی کے علاقے میر پور میں سردار جلال خان لاشاری کی گاڑی پر نامعلوم افرا د کی فائرنگ جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار،لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی،سردار لاشاری گھر سے شہر کی طرف آرہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی تاہم وہ خود اور اسکے ساتھی محفوظ رہے
Load/Hide Comments


