تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی
اسلام آباد:بھارہ کہو کے علاقے میں تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایس پی بھارہ کہو حمزہ امان اللہ نے کہاکہ کوٹ ہتھیال میں 6 غیر ملکیوں سمیت 13 لوگوں کی جماعت تبلیغ پر تھی،جماعت میں شامل پہلے ایک غیر ملکی میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اے ایس پی بھارہ کہو حمزہ امان اللہ نے بتایاکہ جماعت میں شامل پانچ مزید افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا
Load/Hide Comments