53 ویں یوم تاسیس کا پروگرام جامعہ بلوچستان کے بجائے پریس کلب کوئٹہ میں منعقد کیا جائے گا۔ بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شوکت بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیں کہ کرونا کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا 26 نومبر 2020 سے تمام تعلیمی ادارے بند رہے گے جس کی وجہ سے جامعہ بلوچستان یونٹ میں بی ایس او کے یوم تاسیس کا مرکزی پروگرام پریس کلب کوئٹہ میں منعقد کیا گیا ہے جس میں تمام علم دوست ، قلم دوست وطن دوست اور سیاسی فکر و قومی سوچ سے وابستہ افراد اور جماعتوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں