کوئٹہ کے جناح روڈ پر گرم پانی‘صابن اور ٹشورکھ دئیے گئے
کوئٹہ۔ کوئٹہ کے مخیرحضرات نے جناح روڈ پر گرم پانی صابن اور ٹشورکھ دیے تاکہ شہری اپنے ہاتھ کو دھوسکیں عوامی حلقوں نے مخیرحضرات کے اس جذبے کو سراہتے ہوئے کہاکہ کرونا وائرس کے روک تھام کے لیے اسطرح کااقدام قابل تحسین ہے
Load/Hide Comments