بلاول بھٹو زرداری ملتان جلسے سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں اور خود کو انہوں نے گھر میں قرنطینہ کر رکھا ہے پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 30 نومبر کو ملتان میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے احتجاجی جلسے سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔ (
Load/Hide Comments


