کوئٹہ، 6طلباء سمیت 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں مزید 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق جمع کو بھی چھ طلباء میں کورونا وائرس پایا گیا، اب تک کورونا وائرس سے 165 افراد جاں بحق جبکہ اب تک 16244 مریض صحت یاب ہوگئے جبکہ جاری اعداد شمار کے مطابق اب تک بلوچستان میں 390488 افراد کے سکریننگ ہوئی جن میں 17046 کے ٹیسٹ مثبت جبکہ 130022کے منفی آئے ہیں کورونا وائرس سے اب تک 165 مریض جاں بحق جبکہ کمیونٹی اموات کی تعداد 97 ہے جبکہ جمعہ کو مزید 6طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ سکول چھٹی ہونے کے باوجود کورونا وائرس میں مبتلا طلباء ایک سوالیہ نشان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں