دالبند ین 18سالہ نوجوان کو خنجروں کے وارسے جاں بحق، ملز م گرفتار

دالبند ین میں 18سالہ نوجوان کو خنجروں کے وارسے قتل کردیا گیا، ایس ایچ او دالبندین گل بدین نے بتایا کہ دالبندین میں مسلح افراد نے مہراللہ ولد محمد شریف عمر نامی نوجوان کو خنجر سے وار کرکے قتل کردیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قتل کے الزام میں اعجاز نامی نوجوان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے دالبندین پولیس تھانہ منتقل کردیا اور اس سے تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں