دہشت گردی میں ماخوذ ایرانی سفارت کار پر فردِ جْرم عائدکردی گئی

برسلز :بیلجیئم کی عدالت میں دہشت گردی میں ماخوذ ایک ایرانی سفارت کار سمیت چار افراد پر فرد جر م عاید کردی گئی ہے اور استغاثہ نے عدالت سے سفارت کار کو 20 سال قید کی سزا سنانے کی درخواست کی ہے۔بیلجیئن عدالت کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اس کیس میں ایرانی سفارت کار کو 20 سال قید،جس جوڑے کے قبضے سے بم برآمد ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں