موٹروے پر ہنگامہ آرائی‘پی پی رکن قومی اسمبلی رمیش لال پرمقدمہ درج
فیصل آباد(انتخاب نیوز)فیصل آباد کے قریب موٹروے پر ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لال کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ایم این اے رمیش کمار کے خلاف فیسل آباد تھانہ لنڈیانوالہ میں موٹروے پولیس کے پٹرولنگ آفیسر امجد خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا۔
Load/Hide Comments


