پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع
کراچی:ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی جانب سے پی آئی اے افسران و ملازمین کے خلاف جعلی ڈگریوں کے معاملے پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


