سورا ب ا ورڈیر ہ بگٹی کی تحصیل پھیلاوغ کے تاریخی نام بحال

محکمہ ریونیو بلوچستان نے ضلع سورا ب اور ڈیر ہ بگٹی کی تحصیل پھیلاوغ کے تاریخی ناموں کو بحال کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر عملدآمد کرتے ہوئے حکومت بلوچستان کے محکمہ ریونیو نے ضلع سکندر آباد کا تاریخی نام سوراب اور ڈیرہ بگٹی کی تحصیل قادرآباد کا تاریخی نام پھیلاواغ بحال کرنے کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردئیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں