منگچر کا رہائشی مستونگ میں قتل

مستونگ ( نمائندہ خصوصی )عدالت روڈ پر ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب تیز دہار آلے کے وار سے ایک جاں بحق ملزمان فرار
شناختی کارڈ کے مطابق مقتول کا نام عبدالرحمن ولد شادی خان سکنہ کوہک تحصیل منگچر ہے۔لاش کو شہیدنواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں