کرونا وائرس، وزیر اعلیٰ جام کمال بھی اپنا ٹیسٹ کرائینگے

کوئٹہ : قرنطینہ سینٹر اور آئیسولیشن وارڈ جانیوالے کابینہ اراکین ، صحافی اور سرکاری ملازمین کے ٹیسٹ کیئے جائیں گےترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروالیا کورونا ٹیسٹ لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے ۔کورونا وائرس کے خلاف اہم کردار ادا کرنے والے کابینہ اراکین کے بھی ٹیسٹ ہونگے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرائیں گے قرنطینہ سینٹرز اور آئیسولیشن وارڈز کا دورہ کرنے والے وزراءکے بھی کورونا کے ٹیسٹ لیئے جائیں گےکوئٹہ اورتفتان کے قرنطینہ سینٹراور شیخ زید اسپتال جانے والے صحافیوں کے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گےکوئٹہ ۔وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ اور پی ڈی ایم اے میں تعینات سرکاری ملازمین کی اسکریننگ بھی مکمل کرلی گئی کوئٹہ:وزیراعلی سیکریٹریٹ اور پی ڈی ایم اے کے اہلکاروں کے ٹیسٹ بھی لیبارٹری بھیج دئیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں