کوئٹہ، کر نٹ لگنے سے خا توں جاں بحق
کوئٹہ; کوئٹہ میں کر نٹ لگنے سے خا توں جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ار باب کرم خان روڈ پر گھر میں کر نٹ لگنے سے ایک خا تون جاں بحق ہو گئی لاش کو فوری طورپر تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


