وفاقی حکومت نے پیاز کی برآمد پر پابندی لگادی
اسلام آباد,وفاقی حکومت نے پیاز کی برآمد پر پابندی لگادی۔ وزارت تجارت کے مطابق پیاز کی برآمد پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔وزارت تجارت کے مطابق پیاز کی برآمد پر 31 مئی 2020تک پابندی رہے گی۔وزارت تجارت کے مطابق ذاتی حفاظتی آلات کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت تجارت کے مطابق ہینڈ سینٹائزر,سرجیکل ماسکس اور این 95 ماسکس کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔وزارت تجارت کے مطابق فیس شیلڈز,ڈزپوزیبل دستانوں اور گاؤنز کی برآمدی پر پابندی ہوگی۔وزارت تجارت کے مطابق,شو کور,ٹاؤک سوٹس اور گوگل کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وزارت تجارت کے مطابق بائیو ہزرڈ بیگس کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔
Load/Hide Comments