باجوڑ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی کئی کمانڈر مارے گئے
باجوڑ :باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کامیاب کارروائی کر تے ہوئے تخریب کاری کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔سکیورٹی فورسز کے مطابق ضلع باجوڑ کے تحصیل ناؤگئی کے علاقے سیدا شاہ، تنگی بازار میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کیا،آپریشن کے دوران خودکش بمبار نے خود کو اڑا دیا،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملوث افراد کے خلاف آپریشن کا اغاز کیا ہے
Load/Hide Comments


