پی ڈی ایم کا اجلاس، استعفے جمع کرانے پر اتفاق، پی پی بھی متفق

لاہور، (انتخاب نیوز) پی ڈی ایم کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں استعفیٰ جمع کرانے سے متعلق نواز شریف کی تجویز پر اتفاق کر لیا گیاہے، پیپلز پارٹی نے بھی استعفیٰ جمع کرانے پر اتفاق کر لیا ہے، خیال رہے کہ نواز شریف نے تجویز دی تھی کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ارکان اسمبلی کے استعفے مولانا فضل الرحمن کے پاس جمع کرائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں