بلوچستان کی سڑکوں پر قتال جاری، 1311حادثات میں 104 افراد جاں بحق

بلوچستان: نومبر کے مہینے میں 1311ٹریفک حادثات رو نما ہوئے جن میں 104 افراد جاں بحق اور 1750 افراد زخمی ہوئے.
بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی (BYCS) کی طرف سے نومبر 2020 کے مہینے میں بلوچستان کی شاہراوں پر رو نما ہونے والے ٹریفک حادثات کی اعدادوشمار کچھ اس طرح ہے

قلات، مستونگ، کوئٹہ، پشین، کچلاک، بوستان، چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ میں 481 حادثات روح نما ہوئے جن میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 643 ہوئے.

خضدار، سوراب، لسبیلہ، حب، وندر، اور اوتھل میں 578 حادثات روح نما ہوئے جن میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 746 افراد زخمی ہوئے.

ژوب، زیارت، ہرنائی، لورالائی، دکی، خانوزئی، اور شیرانی میں 162 حادثات روح نما ہوئے جن میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 200 زخمی ہوئے.

سبی، مچھ، بولان، ڈہرہ مراد جمالی، اوستہ محمد، ڈہرا بگٹی، بارکھان، رکنی، نصیر آباد، ڈیرہ اللہ یار اور جعفر آباد میں 39 حادثات روح نما ہوئے جن میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے.

دالبندین، نوشکی، چاغی، خاران، تفتان، واشک، نوکنڈی، بسیمہ، اور ماشکیل میں 36 حادثات روح نما ہوئے جن میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 62 افراد زخمی ہوئے.

پنجگور، تربت، اورماڑہ، گوادر، اور پسنی میں 15 حادثات روح نما ہوئے جن میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں