تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں نے بھی وطن واپسی کی اپیل کردی
اسلام آباد, بین الاقوامی پروازیں معطل ہونے کے سبب تاشقند میں محصور 50 پاکستانیوں نے بھی وطن واپسی کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہپاکستانی سفارت خا نہ رابطے کے باوجود کوئی سنجیدہ اقدام نہیں کررہا۔ تاشقند میں محصور پاکستانیوں کی جانب سے جاری وڈیو کے مطابق 14مارچ کو ازبکستان سیر کے لیے پہنچے تھے،20 مارچ کو واپسی کی فلائٹ تھی،فضائی ا?پریشن بند ہونے کے سبب تاشقند میں پھنس گئے
Load/Hide Comments