سلیکٹڈ اور سہولت کاروں کیلئے لاہور جلسہ نوشتہ دیوار ہے، پلوشہ خان
اسلام آباد :پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہاہے کہ سلیکٹڈ اور ان کے سہولت کاروں کیلئے لاہور جلسہ نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ میرے ووٹ پر ڈاکہ نامنظور قومی بیانیہ بن چکا ہے،اب سلیکٹیڈ اور ان کے سہولت کاروں کے جانے کا وقت آچکا ہے
Load/Hide Comments


