دکی، ٹرالی کی زد کی آکرایک کانکن جاں بحق دوسرازخمی

دکی:مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کا رسی ٹوٹنے سے ٹرالی کے زد میں آنے اسے ایک کانکن زخمی ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی کانکن کی شناخت زکریا ولد عمر خیل قوم میرانی ساکن پکتیکا افغانستان کے نام سے ہوگئی۔زخمی کانکن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کویٹہ ریفرکردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں