میرا ویکسین لگوانے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ابھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پیغام میں کہا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے تمام اراکین جب تک ضرورت محسوس نہ سمجھیں ویکسین نہ لگوائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں