مریم نواز پی ٹی آئی کی وومن آف دی میچ ہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کو پی ٹی آئی کی وومن آف دی میچ قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ مریم نواز کو پی ٹی آئی کی وومن آف دی میچ ہیں۔فیصل جاوید نے کہا کہ انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کیونکہ جو حال انہوں نے پاکستان مسلم لیگ نون کا کیا ہے وہی حال پیپلز پارٹی کا بلاول نے کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں