افغانستان میں دو بلوچ مہاجر قتل
کابل؛افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو بلوچ مہاجرین کو قتل کردیا غیرمصدقہ ذرائع کے مطابق
مقتولین باپ اور بیٹے ہیں جوبلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ہیں جنکی شناخت گل بہار بگٹی اور اس کے بیٹے علی مراد بگٹی کے نام سے کوئی ہے،قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکیٗ اطلاعات کے مطابق قبل ازیں بھی افغانستان میں گل بہار بگٹی کے گھر پر حملہ ہوا ہے اور ان کے خاندان کو جانی نقصان پہنچایا گیا ہے
Load/Hide Comments


