مشرقی بائی پاس پر دوسے ڈھائی ہزار افراد کی پکنک
کوئٹہ،صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں لاک ڈاؤن سکیورٹی ایک تماشا بنے رہے، حالانکہ کرونا سے بچاؤ کا واحد حل احتیاطی تدابیر ہے کیونکہ دنیا نے ابھی تک کرونا وائرس کی ویکسین ہی تیار نہیں کی اس لئے احتیاطی تدابیر کے طورپر لوگ گھروں میں رہے لیکن جمعرات کو سیکورٹی فورسز تماشائی بنی رہی لوگوں کو مجبور کرنا پرا کہ وہ گھروں پر رہے ورنہ مشرقی بائی پاس پہاڑی پر دو سے ڈھائی بزرگ پکنک منارہے ہیں چونکہ صوبائی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
ا
Load/Hide Comments