میری تدفین بلوچستان میں کی جائے، کریمہ بلوچ
ٹورنٹو:بی ایس او کے سابق رہنما اور کریمہ بلوچ کی خواہش تھی کہانہیں اگر کچھ بھی ہوجائے تو ان کی لاش کی تدفین بلوچستان میں ہی کی جائے ،ان خیالات کا اظہار کریمہ بلوچ کے سیاسی ساتھی نے بی بی سی اردو کودیے گئے ایک انٹرویومیں کیا
خیال رہے کہ بی ایس او کے سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ 20دسمبر کو ٹورنٹو میں لاپتہ ہوگئی تھی جس کے بعد ٹورنٹو پولیس نے لواحقین کو اطلاع دی کے انہیں کریمہ کی لاش جزیرے کے پاس پانی سے ملی ہے تاہم موت کی وجہ ابھی تک نہیں بتائی گئی ہے۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کریمہ اپنے شوہر اور بھائی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔ لطیف جوہر کے مطابق کریمہ کی خواہش تھی کہ انہیں اگر کچھ بھی ہوجائے تو ان کی لاش کی تدفین بلوچستان میں ہی کی جائے۔
Load/Hide Comments


