افغانستان،بلوچ رہنما کا بیٹا اغوا کے بعد قتل

کابل،افغانستان کے صوبے نیمروز میں بلوچ رہنما حضرت گل بلوچ کا بیٹا نجیب بلوچ اغوا کے بعد قتل،مقتول کو 3 دن پہلیاغوا کیا گیا تھا اوراس کے بعد اس کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کے والد حضرت گل بلوچ نواب خیربخش مری کے انتہائی قریب رہ چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں