عمان نے سمندر برد ہونے والا ایرانی جہاز تلاش کرلیا

مسقط:سلطنتِ عمان کی سمندری سلامتی ادارے نے ڈوبنے والے ایرانی بحری جہاز کو تلاش کرلیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشترکہ کارروائی میں عمانی مسلح افواج، سیکیورٹی اور امدادی اداروں نے حصہ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈوبنے والے ایرانی جہاز کے عملے کو باحفاظت جہاز سے نکال لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں