ذہنی مریضوں کو سزائے موت دینے کا کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذہنی مریضوں کو سزائیموت دینیکا کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 5 پانچ رکنی لارجر بینچ پانچ جنوری کو کیس کی سماعت کریگا، بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس منصور علی شاہ بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں