پی ڈی ایم اتحاد میں شامل جماعتوں کے اراکین کیلئے قیاد ت کو استعفے جمع کرانے کی (آج)آخری تاریخ

لاہور:پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اتحاد میں شامل جماعتوں کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی جانب سے قیاد ت کو استعفے جمع کرانے کی آج (جمعرات) آخری تاریخ ہے۔ پی ڈی ایم کے اسلام آباد میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں 31دسمبر تک تمام جماعتوں کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں