امتیاز خان کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر انتقال کرگئے

پاکستان کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت |متیازخان کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر رضاالہی سے وفات پا کئے ہیں.تاجی کھوکھر کا شمار شہر اقتدار کے مضبوط دھڑوں میں کیا جاتا تھا وہ کافی عرصے سے علیل تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں