راولپنڈی: بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

راولپنڈی:راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں شوہرنے بیٹا نہ ہونے پربیوی اورکمسن بیٹی کوتشدد کرکے قتل کردیا۔راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں شوہرنے بیٹا نہ ہونے پربیوی اورکمسن بیٹی کوتشدد کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھرسے 32 سالہ حنا اشفاق اورڈیڑھ سالہ بیٹی عنائیہ کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کی گئیں جس کے بعد گھرکے سربراہ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں