مزدوروں کی مالی معاونت سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے

کوئٹہ:۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر محکمہ محنت وافراد ی قوت کے نام پر مزدوروں کی مالی معاونت کی خاطر ایک نوٹفیکشن کے ساتھ جعلی رجسٹریشن فارم نتھی کرکے وائرل کیا گیا ہے جوکہ جعلی رجسٹریشن فارم ہے حکومت بلو چستان اس سلسلے میں لائحہ عمل طے کررہی ہے جسکا سرکاری طور پر جلدباقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں