نوشکی،سہولیات کا فقدان،طلباء ٹریکٹر پر سوار ہوکر سکول جانے لگے

نوشکی تعلیمی دعوے دھرے کے دھر ے رہ گئے نوشکی مل ہائی سکول کلی رستم مل کے طلباء اس دور جدید میں بھی تعلیم کے حصول میں مشکلات کا سامنا کررہے ہیں گزشتہ روز سوشل میں یال پر ایک وائرل ہوئی جس میں چندطلباء ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث کسی کسان کے ٹریکٹر پر سوار ہوکر سکول جارہے ہیں ایسی صورتحال بلوچستان کے طول و عرض میں دیکھنے کو ملے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں