اسکولز کھولے جانے کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ملک بھر میں اسکولز کھولے جانے کے حوالے سے اہم اجلاس (آج) جمعہ کوہوگا، اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم اور معاون خصوصی برائے صحت شریک ہوں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اجلاس کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ اجلاس میں وزارت صحت و تعلیم اسکول کھلنے سے متعلق صورتحال کاجائزہ لیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں