بلوچستان بیوروکریسی میں تبادلے

کوئٹہ: صو بائی بیور و کر یسی میں تقرریاں تبا دلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطابق سیکشن آفیسر محکمہ بہبود آبادی محمد سلیم کا کڑ کو اسسٹنٹ کمشنر چمن جبکہ اسسٹنٹ کمشنر چمن زکا ء اللہ کا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپور ٹ کر نے کی ہد ایت کی گئی ہے جبکہ ڈپٹی سیکر ٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ اسما عیل ابر اہیم کو سیٹلمنٹ آفیسر کوئٹہ، سیٹلمنٹ آفیسر کوئٹہ عزیز الرحمن کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں