نوشکی نوجوان نے خود کشی کر لی
نوشکی (نامہ نگار) گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی قادر آباد میں گھریلوں ناچاقی پر 18سالہ نوجوان عمر فاروق نے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی نعش سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا گیا.
Load/Hide Comments


