گوادر اے ٹی ایم سے ہینڈ سینیٹائزر چوری کرنے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ،گوادر بینک اے ٹی ایم سے ہینڈ سینیٹائزر چوری کرنے والا ملزم گرفتار پولیس کے مطابق گوادر میں نجی بینک کے اے ٹی ایم سے ہینڈ سینیٹائزر چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ملزم گوادر کے بڑے کاروباری خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔
Load/Hide Comments