ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردئیے
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایکٹ کو قانون بنانے کے لیے دستخط کردیے جس کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر اعلی تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ ایکٹ ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب ہے۔
Load/Hide Comments


